Daybook

کیسے کام کرتا ہے

How it works, in three steps.

  1. اندراج کریں

    وصول یا ادائیگی چنیں، رقم اور نام لکھیں۔ پرانے نام اپنی آخری رقم کے ساتھ خود سامنے آ جاتے ہیں۔

    Pick received or paid, type the amount and the name. Names used before come up with their last amount.
  2. دن خود بند

    رات 12 بجے دن خود بند ہو جاتا ہے۔ 1 بجے تک غلطی ٹھیک کر سکتے ہیں۔

    The day closes itself at 12 am. Mistakes can still be fixed until 1 am.
  3. رپورٹ بھیجیں

    دن کی رپورٹ PDF یا Excel میں کسی بھی وقت نکالیں اور واٹس ایپ پر مالک کو بھیجیں۔

    Download the day's report as PDF or Excel at any time and send it on WhatsApp.

روزنامچہ میں کیا ہے

What Roznamcha does for you.

ایک نام کا کھاتہ

کسی بھی گاہک یا سپلائر کا کھاتہ نکالیں۔ آخر میں صاف لکھا ہوتا ہے: لینا ہے یا دینا ہے۔

One name's ledger, ending with what they owe you or what you owe them.

رسید کی تصویر

ہر اندراج کے ساتھ پرچی یا رسید کی تصویر لگائیں۔

Attach a photo of the slip to any entry.

کیش گنیں

دن کے آخر میں دراز کا کیش گنیں اور فرق فوراً دیکھیں۔

Count the cash in the drawer and see any difference at once.

مالک کی منظوری

بند دن میں کوئی تبدیلی مالک کی منظوری کے بغیر نہیں ہوتی، اور وجہ ریکارڈ میں رہتی ہے۔

Changes to a closed day need the owner's approval, and the reason is kept.

کئی کیش اور بینک

دکان، گودام یا بینک: ہر اکاؤنٹ کا حساب رپورٹ میں الگ۔

Several cash and bank accounts, each shown on the report.

پکی کتابیں پیچھے

آپ صرف وصول اور ادائیگی لکھیں، اکاؤنٹنٹ کے لیے مکمل ڈبل انٹری کتابیں خود بنتی ہیں۔

You write receipts and payments. Full double-entry books are kept behind it for your accountant.

کاغذ کا رجسٹر یا روزنامچہ؟

Paper register or Roznamcha?

کاغذ کا رجسٹرروزنامچہ
جمع تفریقہاتھ سے، غلطی کا خطرہخود بخود
رجسٹر گم یا خراب ہو جائےسارا حساب ختمآن لائن محفوظ
مالک کو حساب بھیجناصفحے کی تصویرصاف PDF رپورٹ
کس سے لینا، کس کو دیناصفحے پلٹ کر ڈھونڈیںایک کلک میں کھاتہ
پرانی تاریخ میں تبدیلیکسی کو پتہ نہیں چلتامنظوری اور وجہ کے ساتھ

کس کے لیے؟

Who it is for.

دکاندار، ہول سیلر، ڈسٹری بیوٹر، منشی، اور ہر وہ کاروبار جو آج بھی رجسٹر یا کھاتہ رکھتا ہے۔

Shopkeepers, wholesalers, distributors, munshis and every business that still keeps a register or khata.

عام سوالات

Common questions.

کیا روزنامچہ مفت ہے؟

14 دن مفت استعمال کریں۔ کوئی درخواست یا منظوری نہیں چاہیے، خود سائن اپ کریں۔

کیا اکاؤنٹنگ آنا ضروری ہے؟

نہیں۔ آپ صرف وصول اور ادائیگی لکھیں۔ باقی حساب Daybook خود کرتا ہے۔

کیا یہ فون پر چلتا ہے؟

جی ہاں، فون اور کمپیوٹر دونوں پر۔

کیا میرا اکاؤنٹنٹ میرا حساب دیکھ سکتا ہے؟

جی ہاں۔ آپ اپنے اکاؤنٹنٹ یا Daybook کی ٹیم کو رسائی دے سکتے ہیں۔

مدد کیسے ملے گی؟

کال یا واٹس ایپ کریں: +92 303 419 2040

Start your Roznamcha today

Free for 14 days. No request or approval needed. Questions? Call or WhatsApp +92 303 419 2040.